اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) مالی سال 2017-18ءکے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 15.65 فیصد کے اضافہ سے برآمدات 418.63 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں