روسی صدر شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خاتمے میں کردار ادا کریں،جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو۔18مئی (اے پی پی)جاپان کے وزیراعظم شنزوابے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات میں یہ موقف اختیار کریںگے کہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خاتمے کے سلسلے میں مثبت کردار ادا کرے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق توقع ہے کہ وزیراعظم ابے آئندہ ہفتے روس میں صدر ولادی میر پوٹن سے ملاقات میں یہ موقف اختیار کریںگے۔