روسی صدر پیوٹن کا سیکیورٹی اداروں کے لیے نئے لائحہ عمل کا اعلان

روسی صدر پیوٹن کا سیکیورٹی اداروں کے لیے نئے لائحہ عمل کا اعلان ماسکو ۔ 22 اپریل (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کے بعد روس کی فوج اور سیکیورٹی اداروں کے لیے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا ہے ۔ روسی صدر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کی افواج …

روسی صدر پیوٹن کا سیکیورٹی اداروں کے لیے نئے لائحہ عمل کا اعلان
ماسکو ۔ 22 اپریل (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کے بعد روس کی فوج اور سیکیورٹی اداروں کے لیے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا ہے ۔ روسی صدر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کی افواج کو ایک ایسا طاقتور اور با وقار ادارہ ادارہ ہونا چاہیے جوعالمی تنازعات کے حل میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ پیوٹن نے کہا کہ ان اہداف کے حصول کے لیے روسی افواج کو اپنی پیشہ ورانہ استعداد میں مزید بہتری لانی ہوگی۔ پیوٹن نے کہا کی عالمی سطح پر موثر کردار ادا کرنے کے لیے روسی فوج کو جدید ترین اسلحہ اور سازوسامان سے لیس کیا جاے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply