24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروسی صدر کی یورپ میں نئے امریکی راکٹوں کی تنصیب کے خلاف...

روسی صدر کی یورپ میں نئے امریکی راکٹوں کی تنصیب کے خلاف تنبیہ

- Advertisement -

ماسکو۔25 اکتوبر(اے پی پی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے نئے امریکی راکٹوں کی ممکنہ تنصیب کے خلاف خبردار کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایسے کسی بھی اقدام کے نتیجے میں اسلحے کی ایک نئی دوڑ شروع ہو جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=119020

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں