22.2 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںروسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل...

روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک پاکستان کے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد جمعرات کو اسلام آباد سے وطن روانہ ہوگئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) شفقت علی خان اور روسی فیڈریشن میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم کو رخصت کرنے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں