22.2 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومتازہ ترینروسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم اسلام آباد پہنچ گئے، دفتر خارجہ

روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم اسلام آباد پہنچ گئے، دفتر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔18ستمبر (اے پی پی):روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک پاکستان کے دو روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) شفقت علی خان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ بات چیت کریں گے اور صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں