روسی وزیر خارجہ کی تھائی ہم منصب سے ملاقات

80
روسی وزیر خارجہ 2روزہ بین الاقوامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے

بنکاک ۔ 11 اگست (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے تھائی لینڈ کے اعلیٰ حکام سے انسداد دہشت گردی، سائبر سکیورٹی اور شمالی کوریا کے موضوعات پر بات چیت کی۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ نے یہ دورہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے تھائی لینڈ کے دورے کے صرف دو روز بعد کیا ہے۔