نیویارک ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر روس کی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی‘ملاقات میںدونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ کوششوں اور عالمی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔