ماسکو۔یکم جون (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور شمالی کوریا کے قائد کم جونگ کی ملاقات کے دوران جزیرہ نما کوریا اور امریکا و شمالی کوریا کے سرباہان کی متوقع ملاقات بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاوروف شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو سے ملاقات کے لیے پیانگ یانگ پہنچے تھے۔ دونوں وزرائے خارجہ …
روسی وزیر خارجہ کی شمالی کوریا کے قائد سے ملاقات

مزید خبریں
ماسکو۔یکم جون (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور شمالی کوریا کے قائد کم جونگ کی ملاقات کے دوران جزیرہ نما کوریا اور امریکا و شمالی کوریا کے سرباہان کی متوقع ملاقات بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاوروف شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو سے ملاقات کے لیے پیانگ یانگ پہنچے تھے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور جزیرہ نما کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔








