روسی وزیر کی جینز اور جوتوں پر منگولیا میں اضطراب

منگولیا ۔ 23 اپریل (اے پی پی) روس اور چین کے درمیان واقع منگولیا ایسی ریاست ہے جہاں شاذ و نادر ہی کوئی اہم شخصیت سرکاری دورے پر آتی ہے۔ ویسے تو منگولیا میں کوئی قابل کشش چیز نہیں مگر جب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو¿روف جیسی کوئی اہم شخصیت یہاں کا دورہ کرتی ہے تو حکام خوشی کے مارے پھولے نہیں سماتے اور آنے والے مہمان کے لیے سرخ …

منگولیا ۔ 23 اپریل (اے پی پی) روس اور چین کے درمیان واقع منگولیا ایسی ریاست ہے جہاں شاذ و نادر ہی کوئی اہم شخصیت سرکاری دورے پر آتی ہے۔ ویسے تو منگولیا میں کوئی قابل کشش چیز نہیں مگر جب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو¿روف جیسی کوئی اہم شخصیت یہاں کا دورہ کرتی ہے تو حکام خوشی کے مارے پھولے نہیں سماتے اور آنے والے مہمان کے لیے سرخ قالین بچھا کر امپیریئل گارڈ آف آنر پیش کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply