28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس بشار الاسد کو جنگ بندی کا پابند بنائے، جان کیری

روس بشار الاسد کو جنگ بندی کا پابند بنائے، جان کیری

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 16 اپریل (اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ جان_کیری نے کہا ہے کہ شام میں بحران کے حل اورامن بات چیت کامیاب بنانے کے لیے تمام فریقین کا جنگ بندی پر قائم رہنا ضروری ہے۔ خاص طورپر شام کی سرکاری فوج کی جانب سے آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی روک تھام ناگزیر ہے اور روس اس میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ روس کو شام میںجنگ_بندی کو آگے بڑھانے اور صدر بشار_الاسد کو جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے مدد کرنی چاہیے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1171

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں