روس میں درمیانے درجے کے زلزلہ کے جھٹے

71
Earthquake
Earthquake

ماسکو ۔ 6 جون (اے پی پی) روس کے مشرق میں واقع جزائر کمانڈر میں گزشتہ روز درمیانے درجے کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 تھی۔روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فیزیکل سروے کے مقامی ترجمان نے بتایا”زلزلہ کا مرکز بحر اوقیانوس میں 53 کلو میٹر کی گہرائی اور صوبہ کامچٹاا (بیئرنگ اور کمانڈر جزائر) میں ضلع الیتسکی سے 110 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں واقع تھا