روس ٹیلر ون ڈے میں نیتھن ایسٹل کے زیادہ رنز کار ریکارڈ توڑنے کے قریب

197

ہیملٹن۔26 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز روس ٹیلر کو ون ڈے انٹرنیشنل میں سابق ہم وطن کھلاڑی نیتھن ایسٹل کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کےلئے 14 رنز درکار ہیں۔