روس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول سے گزر گیا ہے

180
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

روس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول سے گزر گیا ہے
استنبول ۔ 25 اپریل (اے پی پی) روس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول سے گزر گیا ہے۔ تر ک ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول میں داخل ہوا جسے ترکی کے کوسٹ گارڈ اور سمندری پولیس نے اپنی نگرانی میں سمندری حدود پار کرادیں۔ رپورٹ کے مطابق روس کا بحری جنگی جہاز ابنائے استنبول میں داخل ہوا تو ترکی کے ہیلی کاپٹر علاقے میں گشت اور مسلسل پرواز کرتے رہے۔