30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کا دہشت گردی کے بڑے حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ

روس کا دہشت گردی کے بڑے حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ

- Advertisement -

ماسکو ۔ 6 مئی (اے پی پی) روس کے سراغ رساں ادارے ایف ایس بی نے شام اور ترکی میں فعال عالمی دہشت گرد تنظیموں کے متعدد حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سلسلے میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی ریا نووستی نے ایف ایس بی کے ایک بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ”وسط ایشیا کے ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کا ایک گروپ ماسکو کے علاقے میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3768

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں