- Advertisement -
برسلز۔ 13 اپریل (اے پی پی) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ یوکرین تنازعہ، عسکری اختلافات اور افغانستان کی داخلی صورتحال سمیت دوسرے معاملات پر ایک اہم اجلاس20 اپریل کو ہو گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=703
- Advertisement -