31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق تاریخی معاہدے سے دستبردار ہوجائیں...

روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق تاریخی معاہدے سے دستبردار ہوجائیں گے،امریکا

- Advertisement -

واشنگٹن۔21 اکتوبر(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں سے متعلق ایک تاریخی معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس نے 1987ءکے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز (آئی این ایف) معاہدے کی ’خلاف ورزی‘ کی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118440

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں