Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
42.3 C
Islamabad
اتوار, جون 15, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم تجارتی خبریں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں مجموعی طور پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی...
  • تجارتی خبریں

روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں مجموعی طور پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 9.342 ارب ڈالر جمع کرائے گئے ، ایس بی پی رپورٹ

کی طرف
Hafiz Sharif
-
اتوار, 12 جنوری 2025, 2:29 شام
116
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    State Bank of Pakistan
    State Bank of Pakistan

    اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):روشن ڈیجیٹل اکائونٹ (آر ڈی اے) میں دسمبر 2024 کے اختتام تک سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 9.342 ارب ڈالر جمع کرائے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2024 کے دوران آر ڈی اے میں 203 ملین ڈالر کی وصولیاں ہوئیں جبکہ نومبر 2024 کے دوران 186 ملین ڈالر وصول ہوئے تھے۔ اس طرح نومبر کے مقابلے میں دسمبر 2024 کے دوران آر ڈی اے میں 17 ملین ڈالر زائد جمع کروائے گئے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق ستمبر 2020 سے دسمبر 2024 کے دوران آر ڈی اے میں مجموعی طور پر 9.342 ارب ڈالر کی وصولیاں ہوئیں جبکہ اس دوران 1.7 ارب ڈالر واپس بیرون ملک منتقل کئے گئے ہیں اور 5.911 ارب ڈالر کا مقامی استعمال کیا گیا ہے۔

    ایس بی پی کے مطابق دسمبر 2024 کے اختتام تک آر ڈی اے ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد 7 لاکھ 78 ہزار 713 تک پہنچ گئی جبکہ نومبر 2024 کے خاتمہ پر یہ تعداد 7 لاکھ 68 ہزار 394 ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس طرح نومبر کے مقابلہ میں دسمبر 2024 کے دوران آر ڈی اے ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد میں 10 ہزار 319 اکائونٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    • ٹیگز
    • 9.342 billion dollars
    • Overseas Pakistanis
    • Roshan Digital Account
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضموناستنبول میں منعقد ہ عالمی نمائش میں پاکستانی ایکسپورٹرز نے بیسٹ ڈیزائن کے دو ایوارڈز جیت لئے، عالمی نمائش صنعت کیلئے تقویت کا باعث بنے گی، کارپٹ ایسوسی ایشن
      اگلا مضمونیورپی یونین کے ممالک کو کی جانے والی قومی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8.62 فیصد اضافہ
      Hafiz Sharif
      Hafiz Sharif

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Government of Balochistan

      بلوچستان سےگزشتہ تین سال کے دوران خام لوہے کی کل پیداوار 6 لاکھ 33 ہزار 906 میٹرک ٹن رہی

      Mian Kashif Ashfaq

      برآمدات کے فروغ کیلئے وفاقی بجٹ میں فرنیچر سیکٹر کو پرکشش مراعاتی پیکج دیا جائے ، میاں کاشف اشفاق

      Iftikhar Ali Malik

      افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو سفیر کی سطح کا درجہ دینے کے فیصلے سے دوطرفہ اقتصادی تعاون میں اضافہ ہوگا، افتخار علی ملک

      تازہ خبریں

      ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے سے معاشی استحکام کو فروغ ملے گااور موجودہ ٹیکس...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 5:26 شام 0

      آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 5:13 شام 0

      پاک ای پی اے اور اسلام آباد پولیس کی دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے...

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 4:53 شام 0

      شہید بینظیرآباد میں بارشوں کی پیشگوئی، ضلعی انتظامیہ کا الرٹ

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 4:51 شام 0

      ضلع ملتان میں ریسکیو1122نےگزشتہ24گھنٹوں کےدوران 374افرادکوریسکیوکیا، ترجمان

      Azhar Farooq - اتوار, 15 جون 2025, 4:49 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول