روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں موصول ہونے والے فنڈز ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں، وزیراعظم عمران خان

74
وزیراعظم عمران خان کی بابراعظم کوآسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کلاس بلے بازی ، کیپٹن اننگ کھیلنے اور ٹیم کو میچ میں" فائٹ بیک" کرنے پرمبارکباد

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکائونٹ میں موصول ہونے والے فنڈز ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میں اپنے پاکستانی تارکین وطن کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے بڑھ چڑھ کر ردعمل دیا اورساتھ ساتھ سٹیٹ بنک آف پاکستان اور بنکوں کی کاوشوں کو بھی سراہتا ہوں،جنہوں نے قلیل مدت میں یہ اہم سنگ میل حاصل کیا ہے۔