رونالڈ جونز ڈیبیو ٹیسٹ میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے انگلش فاسٹ باﺅلر بن گئے

78

لندن ۔ 30 جولائی (اے پی پی) انگلش فاسٹ باﺅلر ٹوبی رولانڈ جونز ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے انگلینڈ کے دوسرے فاسٹ باﺅلر بن گئے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف لندن میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں رونالڈ جونز نے تباہ کن باﺅلنگ کی اور 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔