28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومتجارتی خبریںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں اضافہ

روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں اضافہ

- Advertisement -

کراچی ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 104.32 روپے سے بڑھ کر 104.46 روپے اور قیمت فروخت 104.37 روپے سے بڑھ کر 104.51 روپے پر جا پہنچی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=19433

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں