روہنگیا بچے والدین کے بغیر میانمار میں پھنس کر رہ گئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 11 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ روہنگیا کے خلاف میانمار کی فوج کے آپریشن کے سبب ساڑھے چھ لاکھ سے زائد روہنگیا بنگلہ دیش ہجرت پر مجبور ہوئے اور اس دوران 100 کے قریب بچے اپنے والدین کے بغیر میانمار میں پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں