روہنگیا پناہ گزینوں میں 60 فیصد بچے ہیں، یونیسیف

93
پاکستان میں حالیہ بد ترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، عالمی برادری پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے انسانی امداد میں اضافے کرے، یونیسیف جنوبی ایشیا کے علاقائی ڈائریکٹر جارج لاریہ ایڈجی کی اپیل

نیویارک ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) بچوں کے عالمی ادارے یونسیف نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں میں تقریبا 60 فیصد تعداد بچوں کی ہے۔ارنا نیوز ایجنسی کے مطابق یونیسیف کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک 1400 ایسے بچوں کو شمار کیا جاچکا ہے جو اپنے والدین کے بغیر میانمار کی سرحد عبور کرکے بنگلا دیش پہنچے ہیں۔