- Advertisement -
کوئٹہ۔ 03 مارچ (اے پی پی):سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی پرنس آغا عمر احمد زئی نے پیر کے روز ملاقات کی ۔
ملاقات میں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج اور رکن اسمبلی میرصمد گورگیج بھی موجود تھے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=568181
- Advertisement -