وشکی۔19جولائی (اے پی پی)ایم پی اے نوشکی حاجی میر غلام دستگیر بادینی نے کہاہے کہ پریس کا علاقائی،ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کردار ناقابل فراموش ہے،صحافیوں کے قلم کی جدوجہد ہی تبدیلی کا باعث بنتاہے ،نوشکی کے صحافیوں نے ہمیشہ مثبت اندازمیں مسائل کو اجاگر کرکے علاقے کے عوام کا حق ادا کردیاہے ،صحافیوں کے مسائل کو حل کرکے نوشکی پریس کلب کو مثالی بنائیں گے ان خیالات کا …
رکن صوبائی اسمبلی میرغلام دستگیربادینی کاپریس کلب نوشکی کے لئے اپنے فنڈز سے تعمیر بلڈنگ افتتاح کے موقع پرتقریب سے خطاب
مزید خبریں
وشکی۔19جولائی (اے پی پی)ایم پی اے نوشکی حاجی میر غلام دستگیر بادینی نے کہاہے کہ پریس کا علاقائی،ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کردار ناقابل فراموش ہے،صحافیوں کے قلم کی جدوجہد ہی تبدیلی کا باعث بنتاہے ،نوشکی کے صحافیوں نے ہمیشہ مثبت اندازمیں مسائل کو اجاگر کرکے علاقے کے عوام کا حق ادا کردیاہے ،صحافیوں کے مسائل کو حل کرکے نوشکی پریس کلب کو مثالی بنائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب نوشکی کے لئے اپنے فنڈز سے تعمیر کردہ دو نئے کمروں کے افتتاح کے موقع پر پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،تقریب سے صدر پریس کلب غلام رسول جمالدینی،اسٹنٹ ڈپٹی کمشنر نصر اللہ خان ،صحافی حاجی سعید بلوچ،سالار خدابخش مینگل،ابراہیم بلوچ ودیگر نے بھی خطاب کیا








