- Advertisement -
سیالکوٹ۔19اپریل (اے پی پی):رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار نے سول ہسپتال ڈسکہ کا اچانک دورہ کیا۔
اپنے دورے کے دوران انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے دی گئی مفت ادویات کی فراہمی اور عملہ کی کارگردگی کا جائزہ لیا۔
- Advertisement -
علاقہ کی عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں کو سراہا اور اظہار تشکر کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584474
- Advertisement -