رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے صمد خان گورکیج کی ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال

97
رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے صمد خان گورکیج کی ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ۔ 25 اپریل (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے رکن بلوچستان اسمبلی صمد خان گورگیج نے ان کی رہائش گاہ سراوان ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔

ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال، ترقیاتی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر ملک رحمت اللہ نوتیزئی، میر شاہنواز رئیسانی و دیگر بھی موجود تھے۔