32.7 C
Islamabad
منگل, اپریل 29, 2025
ہومقومی خبریںرکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی سے قبائلی عمائدین کی ملاقات

رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی سے قبائلی عمائدین کی ملاقات

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 29 اپریل (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے قبائلی عمائدین سردار شمیم بڑیچ، میر مبین احمد جتک، ملک ولی محمد وردگ، اور ثناء شاہوانی نے ملاقات کی۔سراوان ہاؤس کوئٹہ میں ہونے والی اس ملاقات میں سیاسی صورتحال اور حلقے میں فلاحی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔بعد ازاں رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے اپنے حلقہ انتخاب کے لوگوں سے بھی ملاقات کی۔نوابزادہ جمال جان رئیسانی نے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی کرائی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589609

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں