ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے ، سینیٹرشبلی فراز

137
اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز
اپوزیشن کا پولنگ بوتھ میں کیمرے نصب کرنے کا مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہاہے کہ ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزاایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیے۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپراپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیرنے کہا کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے۔اب قانون اپنا راستہ لے گا۔انہوں نے کہاکہ ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزاایاز صادق اور ان کے حواریوں کو ضرور ملنی چاہیے۔