ریاض حسین پیرزادہ کا احمد پور شرقیہ سانحہ میں بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے اتوار کو احمد پور شرقیہ بہاولپور میں آئل ٹینکر کے سانحہ میں بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد …

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے اتوار کو احمد پور شرقیہ بہاولپور میں آئل ٹینکر کے سانحہ میں بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply