ریاض حسین پیرزادہ کا کوہ پیماہ حسن سدپارہ کی وفات پراظہارتعزیت

121

اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ، وفاقی سیکرٹری راجہ محمد نادر علی اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا نے کوہ پیماہ حسن سدپارہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔