- Advertisement -
ایبٹ آباد۔ 15 دسمبر (اے پی پی):ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی( آر ٹی اے )سٹاف طفیل شوکت، موٹر وہیکل ایگزا مینر ایبٹ آباد اسد حان اور ٹریفک پولیس ایبٹ آباد حکام نے شیروان روٹ پر چیکنگ کا سلسلہ شروع کر دیا۔
اس دوران گاڑیوں کے روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفیکیٹ سمیت کرایہ نامہ بھی چیک کیا گیا ، زائد کرایہ وصول کرنے پر گاڑیوں کو بھاری جرمانے کئے گئے جبکہ مسافروں کو ڈرائیور سے زائد کرایہ واپس کر دیا گیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=420141
- Advertisement -