12.7 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 7, 2025
ہومعلاقائی خبریںریجنل پولیس آفیسرسے نجی سکول کی مطالعاتی دورہ پرآئی طالبات کی ملاقات

ریجنل پولیس آفیسرسے نجی سکول کی مطالعاتی دورہ پرآئی طالبات کی ملاقات

- Advertisement -

سرگودھا ۔ 06 مارچ (اے پی پی):ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا محمد شہزاد آصف خان سے نجی سکول کی طالبات نے ملاقات کی ۔

آر پی او نے طالبات کی تعلیمی ریسرچ کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوالوں کے جواب میں پولیس ورکنگ سے متعلق آگاہی دی۔ اس موقع پر ایس پی ہیڈکوارٹر سرگودھا ضیاء اللہ کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569745

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں