23.8 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 6, 2025
ہومضلعی خبریںریسکیو 1122 اور شوگر اینڈ جنرل ہسپتال اے آئی ایم ایس میگا...

ریسکیو 1122 اور شوگر اینڈ جنرل ہسپتال اے آئی ایم ایس میگا ہیلتھ حیات آباد کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

- Advertisement -

پشاور۔ 05 مارچ (اے پی پی):ریسکیو 1122 اور شوگر اینڈ جنرل ہسپتال اے آئی ایم ایس میگا ہیلتھ حیات آباد کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔

ریسکیو 1122 پشاور کے میڈیا کوآرڈینیٹر محمد زین العابدین کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر محمد آیاز خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور مشتاق خان نے تمام ریسکیو1122 اہلکاروں کےلیے خاص طور پر شوگر اور اس کے علاوہ ہر قسم کے علاج پر 30 فیصد رعایت کےلیے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرلیے۔

- Advertisement -

ریسکیو1122 اہلکار اب اپنے خاندان کا اعلاج رعایتی قیمتوں سے کرا سکیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569153

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں