ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 شاہ فہد اور ریجنل ڈائریکٹر آپریشنز سنٹر عمران یوسفزئی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر شارق ریاض خٹک کی نگرانی میں ریسکیو 1122 خیبر کی ٹیموں نے عوام کو ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کے اقدامات کیلئے ضلع بھر کے مختلف مقامات پر اگاہی پمفلٹ تقسیم کرنے کاسلسلہ جاری ہے
ریسکیو 1122 خیبر کی جانب سے ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کے اقدامات حوالےاگاہی پمفلٹ تقسیم کاسلسلہ جاری

مزید خبریں
پشاور۔ 05 جون (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 شاہ فہد اور ریجنل ڈائریکٹر آپریشنز سنٹر عمران یوسفزئی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر شارق ریاض خٹک کی نگرانی میں ریسکیو 1122 خیبر کی ٹیموں نے عوام کو ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کے اقدامات کیلئے ضلع بھر کے مختلف مقامات پر اگاہی پمفلٹ تقسیم کرنے کاسلسلہ جاری ہے ۔ترجمان ریسکیو 1122خیبر کے مطابق تحصیل باڑہ اور جمرود کی مختلف پبلک مقامات میں اگاہی مہم جاری ہے۔عوام الناس کو ضروری ہدایات بھی دی جاری رہےجس میں شدید گرمی کے دوران کو پانی پینا، دھوپ میں غیر ضروری نکلنے سے گریز کرنا، ہلکے کپڑے پہننے اور کسی کو بے ہوشی یا چکر آنے پر فوری 1122 پر کال کرنے کی ہدایت کی گئی۔








