ملتان۔ 02 جون (اے پی پی):ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 352 ایمرجنسیز میں 371 لوگوں کو ریسکیو کیا۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 332 جبکہ 12شجاع آباد میں اور 8 ایمرجنسیز جالپورپیروالہ میں پیش آئیں،جن میں ٹریفک حاد ثات کی تعداد 84 ہے 76 حادثہ ملتان میں جبکہ 6 حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے ۔
2 جلال پور پیر والا میں پیش آئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122ضلع ملتان کو 211 میڈیکل کی ایمر جنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا ۔202 میڈیکل ایمرجنسیز ملتان میں پیش آئی جبکہ 5 میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 4 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپور پیرو الہ میں اٹنڈ کیں ،8 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں۔29 متفرق ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں، مجموعی طور پر 371 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ۔ملتان میں 346 ریسکیو کیا گیا جبکہ 14کوشجاع آباد میں 11 جلا لپور پیر والا میں ریسکیو کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=604208