ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں266لوگوں کو ریسکیو کیا ،ترجمان ریسکیو

156
Rescue 1122 Mansehra
Rescue 1122 Mansehra

ملتان۔ 04 جنوری (اے پی پی):ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 281 میں 266لوگوں کو ریسکیو کیا ۔ترجمان ریسکیوکے مطابق ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 269جبکہ 7شجاع آباد میں اور 05ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 50ہے 47حادثات ملتان میں جبکہ 2حادثہ شجاع آباد میں پیش آئے،

ایک جلال پور پیر والا میں پیش آیا، گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ریسکیو 1122 ملتان میں 187 میڈ یکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا 180میڈیکل ایمرجنسیز ملتان میں پیش آئی جب کہ4میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 3 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں اٹنڈ کیں،5 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں، 23متفرق ایمرجنسیزاٹنڈ کی گئیں ،مجموعی طور پر 266لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ملتان میں 253 ریسکیو کیا گیا جبکہ 8 کوشجاع آباد میں5 جلالپور پیر والا میں ریسکیو کیا گیا۔