- Advertisement -
ایبٹ آباد۔ 4 ستمبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایٹ آباد عارف خٹک کی ہدایت پر آن کال آفیسر سٹیشن عمر مقسود اور احسان عباسی نے گذشتہ رات سٹیشن 44 اور سٹیشن 33 کا رات گئے دورہ کیا جس کے دوران ایمبولینس، فائر وہیکل اور ریسکیو وہیکل کا معائنہ کیا ۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک کی ہدایت پر ان کال افسران نے ایمبولینس، فائر وہیکل اور ریسکیو وہیکل کا معائنہ کیا اور تمام ریسکیورز کی حاضری اور ڈسپلن چیک کیا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار ہر قسم کی ایمرجنسی کیلئے 7/24 ہائی الرٹ تھے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386160
- Advertisement -