ریلوے ٹریکس کی مرمت ،دورویہ کرنے پر کام جاری

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)پاکستان ریلویزکی جانب سے ٹرینوں کی آمدو رفت کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ٹریکس کو دورویہ کرنے اور پرانے ٹریکس کی مرمت کا کام جاری ہے اور مختلف سیکشنز پر نئے سلیپرز بچھائے جارہے ہیں جبکہ پلوں کی مرمت و بحالی کا کام بھی کیا جارہا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق موجود ہ حکومت نے ریلوے کو جدید خطوط پر …

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی)پاکستان ریلویزکی جانب سے ٹرینوں کی آمدو رفت کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے ٹریکس کو دورویہ کرنے اور پرانے ٹریکس کی مرمت کا کام جاری ہے اور مختلف سیکشنز پر نئے سلیپرز بچھائے جارہے ہیں جبکہ پلوں کی مرمت و بحالی کا کام بھی کیا جارہا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق موجود ہ حکومت نے ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کرکے اسے منافع بخش ادارہ بنانے کا تہیہ کررکھا ہے اور اس سلسلہ میں متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے

مزید خبریں

Leave a Reply