23.8 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںریلوے کامسافروں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کا عزم،پریمیم لائونج ڈائننگ...

ریلوے کامسافروں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کا عزم،پریمیم لائونج ڈائننگ کار کی سرپرائز چیکنگ

- Advertisement -

لاہور۔17اپریل (اے پی پی):ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ فاطمہ بلال ریلوے نے تیز گام ٹرین کی پریمیم لائونج ڈائننگ کار کی سرپرائز چیکنگ کی۔

تیزگام کی پریمیم لا ئونج ڈائننگ کار میں صفائی ستھرائی کے علاوہ اشیا خورد ونوش کا معیار چیک کیا گیا۔اچھا کھانا اور صفائی ستھرائی کا معیار بہتر رکھنے پر ڈائننگ کار سٹاف کے کام کو سراہا گیا

- Advertisement -

جبکہ اس موقع پر لا ئونج میں مزید صفائی بہتر رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583736

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں