رینالہ خورد۔ 01 جون (اے پی پی):رینالہ خوردکے نواحی گاؤں چکنمبر 13ون اے ایل کے قریب دو تیزرفتارموٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں رحمان نامی نوجوان جانبحق ہوگیا
جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر نعش اورزخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کردیا ۔