ریو ڈی جنیرو ۔ 5 جون(اے پی پی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے رواں برس برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز کی تیاریوں کیلئے منتظمین کو ایڈوانس رقم دی ہے۔ اولمپکس گیمز 5 اگست سے برازیل میں شروع ہوں گے اور میگا گیمز کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ریو آرگنائزنگ کمیٹی نے گیمز کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرنے کیلئے آئی …
ریو اولمپکس منتظمین نے گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں آئی او سی سے ایڈوانس رقم لی

مزید خبریں
ریو ڈی جنیرو ۔ 5 جون(اے پی پی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے رواں برس برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز کی تیاریوں کیلئے منتظمین کو ایڈوانس رقم دی ہے۔ اولمپکس گیمز 5 اگست سے برازیل میں شروع ہوں گے اور میگا گیمز کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ریو آرگنائزنگ کمیٹی نے گیمز کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرنے کیلئے آئی او سی سے ایڈوانس رقم کی درخواست دی تھی۔








