18.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیریڈیو پاکستان لاہور ایف ایم 93 پر پاکستان کی 70 ویں سالگرہ...

ریڈیو پاکستان لاہور ایف ایم 93 پر پاکستان کی 70 ویں سالگرہ پر پیغامات کا سلسلہ جاری

- Advertisement -

لاہور۔6 اگست (اے پی پی )پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلہ مےں ریڈیو پاکستان لاہور ایف ایم 93 فنکاروں‘ ادیبوں اور شاعروں کے پیغام نشر کر رہا ہے‘ پروگرام کی پروڈیوسر نائلہ سید اور میزبان خالد ابراہیم ہیں جبکہ اب تک ہدایتکار الطاف حسین‘ محمد طارق رومی‘ فلمساز حاجی عبدالرشید ‘ ہدایتکار الطاف قمر‘ اداکار حامد رانا‘ اورنگزیب لغاری اور فلم اےڈےٹرزیڈ اے زلفی نے اس موقع پر جشن آزادی کے حوالے سے مبارکباد کے پیغام رےکارڈ کروادیئے ہیں۔
lh/tam/zri 1641

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65784

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں