- Advertisement -
دمشق ۔19 مئی (اے پی پی) مشرق وسطی میں عالمی ادارہ ریڈ کراس کے آپریشن چیف روبیر مادینی کا کہنا ہے کہ تنظیم محصور شامی شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو انسانی امداد پہنچانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ انہوں نے صورت حال کو المناک قرار دیتے ہوئے باور کرایا کہ تنظیم زمینی طور پر اپنی کارروائیاں بڑھا دے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5525
- Advertisement -