- Advertisement -
ماسکو ۔29مئی (اے پی پی):روس کے شہر سٹیورپول میں نامعلوم آلے کے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔تاس کے مطابق شہر کے میئر ایوان اولیانچینکو نے بتایا کہ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق شہر سٹیورپول میں چیخوف سٹریٹ میں ایک اپارٹمنٹ ہاؤس کے قریبنامعلوم ڈیوائس کے دھماکے کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ گھر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے تاہم کئی کاریں تباہ ہوگئیں ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602590
- Advertisement -