22.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںزاہد اقبال غوری، پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بھلوال کے صدر مقرر

زاہد اقبال غوری، پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بھلوال کے صدر مقرر

- Advertisement -

سرگودھا۔ 09 دسمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مختلف شہروں میں عہدیداران کی تقرری کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز زاہد اقبال غوری کو پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بھلوال کا صدر اور جواد احمد علوی کو جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے

ان کی تقرری کے حوالہ سے ڈویژنل صدر تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ ڈویژن کی تمام تحصیلوں اور بڑے شہروں میں عہدیداران کی تقرری کا عمل اس ماہ کے آخر تک مکمل کرلیا جائیگا جبکہ نومنتخب صدرپاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بھلوال ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کہا کہ یہ پارٹی قیادت کا اعتماد ہے انشاء اللہ ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں