26.6 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومقومی خبریںزرتاج گل کا ایم این اے ثناءاللہ مستی خیل کے نازیبا الفاظ...

زرتاج گل کا ایم این اے ثناءاللہ مستی خیل کے نازیبا الفاظ پر اجتجاجا ًتبصرہ کرنے سے انکار کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔ 23 جون (اے پی پی):سنی اتحاد کونسل کی ایم این اے زرتاج گل نے اپنی پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ مستی خیل کے پارلیمان کے اندر استعمال کیے گئے نازیبا الفاظ پر احتجاج کے طور پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

اتوار کو قومی اسمبلی میں جاری بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی تو میڈیا نے ان سے ایم این اے ثنا اللہ مستی خیل کی جانب سے پارلیمان میں استعمال کیے گئے نازیبا پر ان کا موقف جاننے سےمتعلق سوال کیا تو انہوں نے احتجاجاً جواب دینے سے انکار کردیا۔پارلیمنٹ کے داخلہ گیٹ پر پہنچ کر پیچھے مڑ کر دیکھا اور میڈیا کے نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "وہ آئے گا تو اسی سے پوچھ لیں”۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478243

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں