19.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومتجارتی خبریںزرعی ماہرین کی بارانی علاقوں میں گندم کی زیادہ پیداوار کےلئے منظور...

زرعی ماہرین کی بارانی علاقوں میں گندم کی زیادہ پیداوار کےلئے منظور شدہ اقسام کے بیج کاشت کرنے کی ہدایت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) زرعی ماہرین نے ملک کے بارانی علاقوں میں گندم کی زیادہ پیداوار کےلئے صرف منظور شدہ اقسام کے بیج کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارانی علاقہ جات میں گندم کی کاشت کےلئے بہترین وقت 15 اکتوبر تا 15 نومبر ہے۔ انہوں نے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ گندم کے بیج کی منظور شدہ اقسام این اے آر سی 2009 ، بارس 2009 ، دھرابی 2011 ، پاکستان 2013 ، فتح جنگ 2016 ، احسان 2016 ، بارانی 2017ءاور چکوال 50 کی کاشت کریں اور منظور شدہ اقسام کا 40 تا 50 کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=168059

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں