اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں 193.6 ملین ڈالر کا اضافہ ہونے سے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 21.7 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔
زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 193.6 ملین ڈالر اضافے سے 21.7 ارب ڈالر ہوگیا، سٹیٹ بینک

مزید خبریں