- Advertisement -
اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 12.65 ارب ڈالر ہوگئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 20 اکتوبر 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.49 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.16 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 220 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=405632
- Advertisement -